• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلائنڈ ایشیا کپ کرکٹ کے شیڈول کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل نے بنگلہ دیش میں اگلے ماہ شیڈول بلائنڈ ایشیا مینز کرکٹ کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے، پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 17 نومبر کو کھیلا جائے گا۔ 14 نومبر کو افتتاح ہوگا ،میچز 15 نومبر سے شروع ہوں گے۔ ایونٹ میں پاکستان، افغانستان، بھارت، سری لنکا اور میزبان بنگلہ دیش ایکشن میں ہوں گی۔ فائنل 20 نومبر کو ہوگا ۔

اسپورٹس سے مزید