• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مینز اینڈ ویمنز باکسنگ کیلئے ٹرائلز جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) تین روزہ مہران کپ سندھ مینز اینڈ ویمنز باکسنگ چیمپئن شپ 25سے27ستمبر تک استاد علی محمد قمبرانی باکسنگ اسٹیڈیم ککری گراؤنڈ لیاری میں ہوگی۔سندھ کے تمام ڈویژنز کے ٹرائلز جاری ہیں۔ ان میں کراچی سمیت حیدرآباد،میر پور خاص،شہید بے نظیر آباد،لاڑکانہ اور سکھر شامل ہیں
اسپورٹس سے مزید