یورپی پارلیمنٹ کے نئے الیکشن آئندہ سال 6 سے 9 جون کے درمیان ہوں گے

May 18, 2023

یورپی پارلیمنٹ کے نئے الیکشن آئندہ سال 6 سے 9 جون کے درمیان منعقد ہوں گے۔

اس بات کا فیصلہ یورپی کونسل میں موجود تمام ممبر ممالک کے سفیروں کے اجلاس میں کیا گیا۔

یورپی کونسل کے موجودہ صدر، سوئیڈن کے مطابق 6 سے 9 مئی 2024 کو یورپ کے عوام یورپی پارلیمنٹ کیلئے اپنے 705 نئے ممبران کو منتخب کریں گے۔ نئی پارلیمنٹ 2024 سے 2029 تک کام کرے گی۔