وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کچھ دیر میں اہم انکشاف کریں گے

May 27, 2023

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ آج قوم کے سامنے اہم انکشاف کریں گے۔

مریم اورنگزیب نے بتایا کہ وفاقی وزیر داخلہ کی پریس کانفرنس آج رات 12 بجکر 10 منٹ پر ہوگی۔