نہ … … ……

June 01, 2023

سُدھرا نہیں آج تک ذرا بھی

ہر چند اُسے دی گئی بہت ڈھیل

آیا تھا نظام کو بدلنے

خود کو بھی وہ کرسکا نہ تبدیل