سابق صدر آصف زرداری نے لاہور میں وفاقی وزیر سردار ایاز صادق کے گھر پر ان سے ملاقات کی۔
آصف زرداری نے ایاز صادق سے ان کے بھائی کے انتقال پر تعزیت کی۔
اس موقع پر سندھ کے صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ بھی آصف زرداری کے ہمراہ تھے۔
اقوام متحدہ میں پاکستان مستقل مندوب نے کہا ہے کہ یہ کہنا بالکل غلط ہےکہ 22 اپریل کو پہلگام میں دہشت گرد حملہ اس کشیدگی کا سبب بنا۔
خواجہ آصف نے ایوان میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کا کوئی ملک ایسا نہیں جن سے رابطے ہونے چاہیے تھے اور رابطے نہ ہوئے ہوں۔
انہوں نے کہا کہ دنیا کا میڈیا بھارتی حکومت اور گودی میڈیا کا مذاق اڑا رہا ہے
پنجاب بھر کے تمام تعلیمی ادارے 9 اور 10 مئی کو بند رہیں گے۔
وزارت اقتصادی امور کا ایکس اکاؤنٹ ہیکرز کے کنٹرول سے نکل چکا ہے۔
کے پی ٹی کے ترجمان نے کہا کہ کراچی پورٹ سے متعلق مضحکہ خیز خبر جاری کرنا بھارت کی بچگانہ حرکت ہے۔
اسد قیصر نے کہا کہ حکومت نے قومی یکجہتی کو پارا پارا کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاک فضائیہ کو خراج تحسین پیش کردیا۔
انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ مقدمات کی سماعت کر رہے ہیں۔
ضلع نوشکی سے تعلق رکھنےوالی کشش چوہدری بلوچستان سے ہند و اقلیتی برادری کی پہلی خاتون اسسٹنٹ کمشنر بن گئیں۔
ضلع تھرپارکر کی تحصیل اسلام کوٹ اور نگرپارکر کے5 فیڈرز کی بجلی 3 روز بعد بھی بحال نہ ہوسکی۔
پاکستان کے فنڈنگ جائزے پر انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف) ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج ہوگا۔
بھارتی ڈرونز کی مسلسل مانیٹرنگ جاری، پاکستان کے مختلف شہروں میں آج بھی بھارت کے کئی ڈرون تباہ کردیے گئے۔