جدہ میں سوڈانی متحارب گروپوں میں جنگ بندی پر بات چیت دوبارہ شروع

June 06, 2023

سوڈان کے متحارب گروپوں نے جدہ میں جنگ بندی بات چیت دوبارہ شروع کر دی ہے۔

جدہ سے عرب میڈیا کے مطابق سوڈانی متحارب گروپوں نے بالواسطہ بات چیت شروع کی ہے۔

عرب میڈیا نے مزید بتایا کہ سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان 15 اپریل سے جھڑپیں جاری ہیں۔