• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان، چین، افغانستان کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کا پہلا اجلاس، علاقائی استحکام پر اتفاق

پاکستان، چین اور افغانستان کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کا کابل میں پہلا اجلاس ہوا۔

اجلاس میں اقتصادی و سیکیورٹی تعاون اور علاقائی استحکام پر اتفاق کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق نمائندہ خصوصی افغانستان محمد صادق نے چینی نمائندے کے ہمراہ افغان وزیر تجارت سے ملاقات کی۔

ملاقات میں تجارت اور اقتصادی تعاون کو فروغ دینے پر تعمیری بات چیت ہوئی۔

اجلاس میں سی پیک کو افغانستان تک توسیع دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید