• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روسی صدر کی یوکرین سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی تجویز

فائل فوٹو
فائل فوٹو

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی تجویز پیش کردی۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ براہ راست مذاکرات 15 مئی کو استنبول میں شروع ہوں گے۔

ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ یوکرین کے ساتھ مذاکرات کو کبھی مسترد نہیں کیا، سنجیدہ مذاکرات چاہتے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اس حوالے سے فیصلہ اب یوکرین کو کرنا ہے، تنازعات کی بنیادی وجوہات کو ختم کرنے کی ضرورت ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید