انٹر بینک میں ڈالر سستا ہونے کے بعد مہنگا

June 07, 2023

—فائل فوٹو

امریکی ڈالر انٹر بینک میں آج میں سستا ہونے کے بعد مہنگا ہونے لگا۔

انٹر بینک میں ڈالر 19 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 286 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت آغاز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز سامنے آیا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 218 پوائنٹس کے اضافے سے 42 ہزار 141 پر آ گیا۔

گزشتہ روز 100 انڈیکس 41 ہزار 923 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔