گِرانی کے پھندے میں کس بے بسی سے
ہماری طرح ہر غریب آرہا ہے
دگرگوں ہُوئی جا رہی ہے طبیعت
بجٹ جیسے جیسے قریب آرہا ہے
سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کےلیے چار بینچز تشکیل دیے گئے۔
تانگیر میں کالے ریچھ کے غیر قانونی شکار پر وفاقی ڈاکٹر وزیر مصدق ملک نے نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ جنگلی حیات کے خلاف پرتشدد اقدامات ناقابلِ قبول ہیں۔
معروف گلوکار سجاد علی کی صاحبزادی ضو علی نے بتایا ہے کہ میں نے والد کے ساتھ گانا گانے کا بہت پریشر لیا تھا، یہ بائی کئی روز تک ہضم ہی نہیں ہوئی تھی۔
حذیفہ رحمان نے چین میں ہونے والی پہلی بین الاقوامی گلوبل سیولائزیشن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کی تہذیبی وراثت اور ثقافتی تنوع کو اجاگر کیا۔
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج مسلسل تیسرے دن بھی سونے کے بھاؤ میں اضافہ ہوا ہے۔
ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو اسٹاک کا کہنا ہے کہ 29 بکریاں تین مالکان کی ہیں، جون سے اب تک آسمانی بجلی کے واقعات میں 82 بکریاں ہلاک ہوچکی ہیں۔
اولمپک گولڈ میڈلسٹ جیولن تھرور ارشد ندیم اور بھارتی کھلاڑی نیرج چوپڑا ایک سال بعد اگلے ماہ آمنے سامنے آئیں گے۔
سوشل میڈیا انفلوئنسر لیلا ساہو کی جانب سے گاؤں کی خستہ حال سڑک بنوانے کے مطالبے پر بی جے پی کے ایم پی راجیش مشرا کا جواب تنازع کا سبب بن گیا ہے۔
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ پنجاب کے لوگوں نے ہر طرح کی قربانیاں دی ہیں، پنجاب میں ورکرز کے گھروں پر اب پھرچھاپے مارنا شروع کر دیے گئے ہیں۔
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ تبدیلی آئے تو پی ٹی آئی کے اندر سے ہی آئے، سینیٹ سے متعلق کیا ایڈجسٹمنٹ ہوتی ہے ابھی تبصرہ نہیں کر سکتا۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اللّٰہ مجھ سے پوچھے گا کہ دنیا میں کیا کام کیا؟ میں اللّٰہ سے کہوں گا کہ میرٹ پر کام کیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے اثاثہ جات کی ویلیو ایشن کرانے کا فیصلہ کر لیا۔
ذرائع کے مطابق رپورٹ میں فرائض سے غفلت کے مرتکب افراد کے خلاف کارروائی کی سفارش کی گئی ہے۔
ان شہداء میں امداد لینے کے لیے آنے والے 27 فلسطینی بھی شامل تھے۔
مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ یوسی چیئرمینز کے ذریعے کام ہوتا نظر آرہا ہے، تم ہمیں جیتنے دو یا نہ جیتنے دو ہمیں سب سے پیار ہے