• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹر بینک میں ڈالر 1.20؍ روپے سستا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) اسٹیٹ بینک نے ملک میںڈالر کی فراہمی بڑھانے کے لیے منی چینجرز کو بیرونِ ملک سے ڈالر کیش کی صورت میں منگوانے کی اجازت دے دی۔اس فیصلے کے مثبت اثرات کی وجہ سے گذشتہ 8کاروباری سیشن میں ڈالر کی قدر مسلسل میں اضافے کا رحجان تبدیل، بدھ کوروپے کے مقابلے پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 1.20 روپے تک گھٹ گئی۔

بزنس سے مزید