انٹر بینک میں ڈالر 75؍ پیسے تک مہنگا

August 09, 2023

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) روپے کی قدر میں انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 75 پیسے تک بڑھ گئی ،اوپن مارکیٹ میں استحکام، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 287.75روپے اور قیمت فروخت 288.00 روپے ہو گئی۔