• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک ایکسچینج، نیا ریکارڈ قائم،ا نڈیکس ایک لاکھ 38 ہزار کی حد عبور کر گیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج،مارکیٹ میں زبردست تیزی ،نیا ریکارڈ قائم کے ایس ای100انڈیکس میں2285پوائنٹس کا اضافہ،ایک لاکھ 38ہزار کی حد بھی عبور کر گیا، 62.96 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت بڑھ گئی۔

بزنس سے مزید