• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گولڈ مارکیٹ: سونا فی تولہ 300 روپے سستا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں300روپے فی تولہ کی کمی، چاندی کی قیمت میں14روپے فی تولہ کا اضافہ، تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت3 ڈالر فی اونس کی کمی سے 3369 ڈالر سے کم ہو کر 3366 ڈالر فی اونس پر آگئی ہے،عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 300 روپے فی تولہ کی کمی سے 3 لاکھ 58 ہزار 165 روپے فی تولہ ہو گئی ۔

بزنس سے مزید