• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گولڈ مارکیٹ :سونا فی تولہ 3800روپے سستا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں 3800روپے فی تولہ کی کمی، تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 39ڈالر فی اونس کی کمی سے 3366ڈالر سے کم ہو کر3327ڈالر فی اونس پر آگئی ہے، عالمی مارکیٹ میں کمی کی وجہ سے مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 3800روپے فی تولہ کی کمی سے 3 لاکھ 54 ہزار 365 روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 3258 روپے کی کمی سے 3 لاکھ 3 ہزار 810 روپے ہو گئی جبکہ چاندی 9 روپے فی تولہ کی کمی سے 3790 روپے فی تولہ ہو گئی ہے۔

بزنس سے مزید