• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اجتماعی زیادتی کیس کے 3ملزم گرفتار

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) 15سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی کرنے والے تین ملزموں کوگرفتار کرلیا گیا۔ وارث خان پولیس نے متاثرہ لڑکی کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے تینوں ملزموں کو گرفتار کرلیا۔ملزمان میں جوئیل عرف صومی، ریمبواورکاشف شامل ہیں ۔