سمندری حدود سے بھارتی فوج پاکستانی ماہی گیر کو کشتی سمیت لے گئی۔
سجاول سے وائس چیئرمین فشر فوک فورم کے مطابق زیر حراست ماہی گیر محبوب علی ضلع بدین کا رہائشی ہے۔
چیئرمین فشر فوک فورم نے مزید کہا کہ سجاول کے 39 ماہی گیر بھارت کی جیلوں میں قید ہیں۔
خواجہ آصف نے ایوان میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کا کوئی ملک ایسا نہیں جن سے رابطے ہونے چاہیے تھے اور رابطے نہ ہوئے ہوں۔
انہوں نے کہا کہ دنیا کا میڈیا بھارتی حکومت اور گودی میڈیا کا مذاق اڑا رہا ہے
وزارت اقتصادی امور کا ایکس اکاؤنٹ ہیکرز کے کنٹرول سے نکل چکا ہے۔
اسد قیصر نے کہا کہ حکومت نے قومی یکجہتی کو پارا پارا کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاک فضائیہ کو خراج تحسین پیش کردیا۔
ضلع تھرپارکر کی تحصیل اسلام کوٹ اور نگرپارکر کے5 فیڈرز کی بجلی 3 روز بعد بھی بحال نہ ہوسکی۔
پاکستان کے فنڈنگ جائزے پر انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف) ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج ہوگا۔
بھارتی ڈرونز کی مسلسل مانیٹرنگ جاری، پاکستان کے مختلف شہروں میں آج بھی بھارت کے کئی ڈرون تباہ کردیے گئے۔
بلوچستان کے ضلع خضدار اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
وزارت اقتصادی امور کا سرکاری ایکس اکاؤنٹ رات گئے ہیک کر لیا گیا۔
نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے کارروائی کر کے ریاستی اداروں کے خلاف توہین آمیز پیغامات پر خاتون سرکاری افسر کو گرفتار کرلیا۔
بھارتی فوج شکست کے بعد ایل او سی پر شہری آبادی کو نشانہ بنانے لگی جس کے بعد پاکستان کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی میں دشمن کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکا کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر کی ملاقات ہوئی
آج بلوچستان کے اکثر اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔