توبہ … ………

November 29, 2023

کردار کُشی سے توبہ کرنا

میرے لئے باعثِ خوشی ہے

کردار ہی جب نہ ہو کسی کا

کردار کہاں، فقط کُشی ہے