مہران یونیورسٹی کے تحت بین الاقوامی کانفرنس ہوگی

June 30, 2016

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ ایند ٹیکنالوجی جامشوروکی جانب سے ”توانائی‘ ماحولیات اور پائیدار ترقی“ کے عنوان سے تین روزہ چوتھی بین الاقوامی کانفرنس یکم نومبر 2016ءسے شروع ہوگی۔