قتل کے مقدمات میں مطلوب 2 اشتہاری مجرمان کو دبئی سے گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس ترجمان کے مطابق پولیس ٹیم اشتہاریوں کو پاکستان واپس لے آئی ہے۔
ترجمان پولیس نے بتایا ہے کہ رواں برس بیرونِ ملک سے گرفتار اشتہاریوں کی تعداد 141 ہو گئی ہے۔
ضروری ہے عوام کے ساتھ دہشتگردی کی وجوہات پر مؤثر رابطہ کاری اور بیانیے پر کام کیا جائے۔ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے مخصوص عناصر کے ٹیرر کرائم گٹھ جوڑ کو توڑنا ضروری ہے: کور کمانڈر کانفرنس
آئی جی اسلام آباد کے مطابق بروقت ضرورت ٹرانسپورٹرز بھی کنٹینر استعمال کریں گے، پولیس کنٹینر پر سرمایہ کاری کرے گی جس سے پولیس کو فائدہ ہوگا۔
اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ مذاکرات میں حکومت کا رویہ مناسب ہے، ہم نے طے کیا ہے، صرف بیرسٹر گوہر ہی گفتگو کریں گے۔
ملک کی سب سے بڑی یونیورسٹی، جامعہ کراچی کے مستقل وائس چانسلر کے لیے جمعہ کو انٹرویو مکمل ہوگئے۔
اسلام آباد میں حکومت و اپوزیشن ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیری رحمان کا کہنا تھا کہ اس طرح کے اقدامات سے تشدد بڑھتا ہے، کم نہیں ہوتا۔
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کونئی معیشت کے لیے تیار کرنا بھی حکومتی ترجیحات میں شامل ہے۔
حکومتی وفد میں پیپلز پارٹی اور اپوزیشن ارکان کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی بات ہوئی۔ حکومت، پیپلزپارٹی اور اپوزیشن نے اپنے موقف سے ایک دوسرے کو آگاہ کیا۔
ترجمان اسپتال کا کہنا ہے کہ معاملے کی انکوائری کر رہے ہیں، پولیس معاملےکو دیکھ رہی ہے، امید ہے جلد واقعے میں ملوث افراد کا سراغ لگا لیا جائے گا۔
حکومتی ٹیم نے واضح کیا ہے کہ اسلام آباد پر چڑھائی کی کسی صورت اجازت نہیں دی جائے گی۔
مذاکرات اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیرِ صدارت جاری ہیں۔
بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی تو معاملہ آگے بڑھے گا، ورنہ صورتِ حال جوں کی توں رہے گی۔
ن لیگی رہنما نے کہا ہے کہ یہ کوئی طریقہ نہیں کہ آپ وزیرِ اعظم کو خط لکھیں لیکن ان سے ملاقات نہ کریں۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے شریکِ حیات حال ہی میں ایک یوٹیوب چینل کے انٹرویو میں شریک ہوئے جس کے دوران انہوں نے سیاسی اور ذاتی موضوعات پر دلچسپ گفتگو کی۔
سیکیورٹی فورسز نے واضح کیا ہے کہ عزمِ استحکام وژن کے تحت دہشت گردی کے مکمل خاتمے اور پائیدار امن کے قیام کے لیے پُرعزم ہیں۔
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان کل دن 2 بجے دوبارہ مذاکرات ہوں گے۔
امیرِ جماعتِ اسلامی نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں مل بیٹھ کر بات چیت کرنے کی ضرورت ہے۔