• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

18ویں ترمیم کے خلاف سازشیں ہورہی ہیں، ایمل ولی

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ 18ویں آئینی ترمیم کے خلاف سازشیں ہورہی ہیں۔

لوئر دیر میں پارٹی جلسے سے خطاب میں ایمل ولی خان نے 18ویں ترمیم کے خلاف سازشوں کا خدشہ ظاہر کیا۔

انہوں نے کہا کہ آئینی ترمیم ختم کرکے کسی کو مسلط کیا گیا تو ہم بھرپور مزاحمت کریں گے۔

قومی خبریں سے مزید