کراچی(اسٹاف رپورٹر) ورلڈ اسکریبل فیڈریشن (ویسپا) نے طارق پرویز کو ورلڈ یوتھ کمیٹی کا نیاچیئرمین مقرر کردیا۔ ویسپا کی جانب سے اس بات کا اعلان تھائی لینڈ میں ہونے والی ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ کے اختتام پر کیاگیا۔