• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوکین فراہمی، سابق کرکٹر میک گل کو کمیونٹی سروس کی سزا

سڈنی(جنگ نیوز) سابق آسٹریلوی کرکٹر اسٹیورٹ میک گل کو 2021 میں کوکین فراہمی کے الزام میں سزا سنائی گئی ہے۔ عدالت نے انہیں جیل سے بچنے کے متبادل مخصوص قانون کے تحت 22 ماہ کی قید اور 495 گھنٹے کمیونٹی سروس کی سزا دی ہے۔ میک گل پر الزام تھا کہ انہوں نے اپنے پارٹنر کے بھائی کو اپنے کوکین ڈیلر سے ملوایا، جس کے نتیجے میں 330,000 آسٹریلوی ڈالر مالیت کی کوکین کی فراہمی ہوئی۔

اسپورٹس سے مزید