کیبنوں پر گٹکا ماوا سپلائی کرنے والا ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار

December 24, 2023

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) عوامی کالونی پولیس نے کیبنوں پر گٹکا ماوا سپلائی کرنے والے ملزم ناصر عرف راجو ولد یاسین کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔