کراچی ایئر پورٹ کا کامیاب سیکیورٹی آڈٹ

March 03, 2024

فائل فوٹو

انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن نے کراچی ایئر پورٹ کا کامیاب سیکیورٹی آڈٹ کر لیا۔

ترجماناے ایس ایف کے مطابق اکاؤ سیکیورٹی آڈٹ کے اہداف کو کامیابی سے حاصل کر لیا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ اے ایس ایف نے آڈٹ میں تمام عملی اقدامات پر عمل درآمد کو یقینی بنایا، کراچی ایئر پورٹ کے آڈٹ میں اے ایس ایف نے اکاؤ ٹیم کو بریفنگ دی۔