تاخیر … ……

March 17, 2024

مسلسل ہو تذبذب اور تاخیر

تو بے چینی تو پھیلے گی فضا میں

ضروری اور فوری مسئلے بھی

مہینوں سے پڑے ہیں التوا میں