صحافی معاشرے کا آئینہ ، ڈریس ایکسپرٹ

March 19, 2024

لاہور(شوبز رپورٹر) ڈریس ایکسپرٹ حامد سعید نے لاہور پریس کلب میں" صحافت اور ڈریس" کے موضوع پر صحافتی برادری سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صحافی معاشرے کا آئینہ ہوتا ہے ،بہترین لباس میں نظر آنا اُس کا بنیادی حق ہے۔ حکومتی اور اپوزیشن عہدیداران سے ملنے کی طاقت اچھے لباس میں چھپی ہوتی ہے۔