سرکاری سکولوں کی نجکاری کی تجویز

March 19, 2024

لاہور(خبرنگار)کم انرولنمنٹ والے سرکاری سکولوں کو پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ کے تحت نجی شعبہ کے حوالے کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔ جس کے لیے سکولوںکا انتخاب کا طریقہ کار طے کیا جا رہا ہے۔ اس حوالےسے تجویز ہے کہ4سےکم اساتذہ یا100سےکم بچوں والےسکولوں کو نجی شعبہ کے تعاون سے چلایاجائے۔