تیز رفتار گاڑی الٹ گئی،ڈرائیورجاں بحق

March 19, 2024

لاہور( کرائم رپورٹر) نواب ٹاؤن کے علاقے میں تیز رفتار گاڑی فٹ پاتھ سے ٹکرا کر الٹ گئی، ڈرائیور 35 سالہ عمر زمان جا ں بحق ہو گیا۔