آئی ٹی سٹی کے قیام کی منظوری

March 19, 2024

لاہور(پ ر) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں دس سال سے تعطل کے شکار آئی ٹی سٹی منصوبے کی منظوری دیدی، منصوبہ کی تعمیر کی ذمہ داری سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ پنجاب کو سونپی گئی ہے۔