محکمہ زراعت ،نجی ٹی وی کی خبرکی تردید

March 19, 2024

لاہور(پ ر)محکمہ زراعت پنجاب نے نجی ٹی وی پر چلنے والی خبر کہ رمضان بازاروں میں فیئر پرائس شاپس پر اشیا کی کوالٹی بہتر نہیں ہے ،اسکی تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ فیئر شاپس پرکوالٹی اچھی اور قیمتیں 25 فیصد کم ہیں۔