مساوات ……

March 21, 2024

غربت کا علاج ہے مساوات

پنجاب ہو، سندھ ہو کہ بنگال

قارون نہ ہوں معاشرے میں

تو کوئی دکھائی دے نہ کنگال