حال ……

March 22, 2024

ہنسیں یا روئیں اپنے حال پر ہم

عجب عالم نظر آتا ہے اے بھائی!

زوال آمادہ ہے ایک ایک شعبہ

ترقی کر رہی ہے محض مہنگائی