عیش ………

March 23, 2024

ہر طرح کا دُکھ اٹھاتے ہیں عوام

عیش کرتی ہے یہاں اشرافیہ

دونوں ہاتھوں سے کماتی ہے مگر

ٹیکس دیتی ہے کہاں اشرافیہ