سال بھر … ……

March 24, 2024

رو رہے ہیں کھاتے پیتے لوگ بھی

بڑھ گیا ہے اس قدر ہر شے کا ریٹ

کیوں نہ روزے سے رہیں ہم سال بھر

کون بھر سکتا ہے اس عالم میں پیٹ