کسی جانب کہاں محفوظ کوئی
نہ کیوں سہمے رہیں لوگ آتے جاتے
محافظ شہر میں گو جابجا ہیں
لُٹیرے پھر رہے ہیں دندناتے