سرگرمِ ِعمل ………

March 26, 2024

اس کی کارستانیاں لکھتے ہوئے

تنگ ہو کے رہ گیا ہے قافیہ

ہے کئی شکلوں میں سرگرمِ عمل

دائیں بائیں آگے پیچھے مافیا