گجرپورہ: اورنج لائن اسٹیشن کے پل پر سوتا شخص گر کر جاں بحق

March 27, 2024

لاہور(کرائم رپورٹر سے) گجرپورہ میں اورنج لائن سٹیشن کے پل پر ایک 40 سالہ شخص سو رہا تھا کہ اس دوران کروٹ بدلنے کی وجہ سے اچانک سڑک پر گرکرجاں بحق ہوگیا۔