74بکروں کی ہلاکت،عدم پیروی پرمقدمہ خارج

March 27, 2024

لاہور ( کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس عابد عزیز شیخ نے عدم پیروی پر74 بکروں کی ہلاکت کا مقدمہ درج کروانے کی درخواست خارج کر دی۔