منشیات کے مجرم کو9سال قید

March 27, 2024

لاہور ( کورٹ رپورٹر )ایڈیشنل سیشن جج ظہیر احمد نے منشیات ثابت ہونے پر مجرم شہزاد کو 9 سال قید کی سزا سنا دی،عدالت نے مجرم کو 80 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا، وکیل نے موقف اپنایا کہ مجرم سے 15 سو گرام چرس برآمد ہوئی۔