ڈورکھینچنے سے زخمی کرنیوالے 5ملزم گرفتار

March 27, 2024

لاہور(کرائم رپورٹر سے)نواں کوٹ پولیس نے علی عباس کے منع کرنے کے باوجود پتنگ بازی کرنے اور ڈور کھینچنے سے شہری کو زخمی کرنے والے 5 ملزمان کوگرفتار کرلیا۔