54 ہزار سے زائد پتنگیں 800 سے زائد ڈورچرخیاں برآمد

March 27, 2024

لاہور (کر ائم رپو رٹرسے) ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا کہ ملزمان کے قبضے سے 54 ہزار سے زائد پتنگیں، 800 سے زائد ڈور چرخیاں برآمد ہوئیں۔