ایسٹر پر مسیحی برادری کو ایڈوانس تنخواہ دی جائے‘ عادل آکاش

March 27, 2024

کوئٹہ (پ ر)ممبر اقلیتی کمیشن بلوچستان عادل آکاش نے بیان میں وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی سے ایسٹر کے موقع پر اقلیتی برادری کیلئے ایڈوانس تنخواہ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 31مارچ کو ایسٹر ہےلہٰذا مسیحی برادری کو ایڈوانس تنخواہ دی جائے۔