فرحان زاہد ڈی آئی جی مکران تعینات

May 07, 2024

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) آئی جی پولیس بلوچستان عبدالخالق شیخ نے گریڈ 20کے فرحان زاہد خان کو ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس مکران رینج تعینات کردیا ہے۔