عبدالقدیر کاکڑ ایڈیشنل سیکرٹری پی ایچ ای تعینات

May 09, 2024

اکوئٹہ(سٹی ڈیسک) ایس اینڈ جی ڈی اے کے نوٹیفکیشن کے مطابق عبدالقدیر کاکڑ کو ایڈیشنل سیکرٹری پی ایچ ای ڈیپارٹمنٹ تعینات کردیا گیا ہے جنہوں نے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا۔