جماعت اسلامی سندھ کے تحت 17 رمضان المبارک کو یومِ بدر منایا جائے گا

March 27, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے تحت 17 رمضان المبارک کو یومِ بدر جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا، صوبائی سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا کے مطابق کراچی تا کشمور سندھ بھر میں اجتماعات منعقد کئے جائیں گے۔