جامعہ کراچی، دو دن میں چار طلبہ کی موٹر سائیکلیں چوری

March 28, 2024

کراچی( اسٹاف رپورٹر )موٹر سائیکل چوروں نے جامعہ کراچی کے طلبہ کو بھی نہ چھوڑا۔جامعہ کراچی میں دو دن میں چار طلبہ اپنی موٹر سائیکلوں سے محروم کر دئیے گئے۔جامعہ کراچی میںطلبہ کی موٹر سائیکلیں شعبہ فزکس اور شعبہ ابلاغ عامہ سے چوری ہوئیں ۔