صائمہ حسن کو ٹیچر ایجوکیشن میں پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض کردی گئی

March 28, 2024

کراچی(نیوز ڈیسک)جامعہ کراچی کے ایڈوانس اسٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ نے شعبہ ایجوکیشن کے ٹیچر ایجوکیشن میں صائمہ حسن کو پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض کردی گئی۔