امریکی یونیورسٹی اورپنز میں تحقیقی معاہدہ

March 28, 2024

لاہور ( جنرل رپورٹر ) یونیورسٹی آف میسوری امریکا اور پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیورو سائنسز تعلیم و تحقیق میں تعاون کریں گےکے حوالے سے معاہدہ طے پا گیا ۔ یونیورسٹی آف میسوری امریکہ کے مندوب پروفیسر مائیکل اور پروگرام ڈائریکٹر پروفیسر فرحان اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر پنز پروفیسر آصف بشیر نے امریکہ میں پاکستان کے نوجوان نیورو سرجنز کے لیے تربیتی مواقع کے لیے مفاہمت کی یاد داشت پر دستخط کیے۔